تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جب فرعون غرق ہو چکا اور بنی اسرائیل بحکم الہٰی مصر سے شام کو چلے جنگل میں ان کے خیمے پھٹ گئے اور گرمی آفتاب کی ہوئی تو تمام دن ابر رہتا اور اناج نہ رہا تو من و سلوٰی کھانے کے لئے اترتا من ایک چیز تھی شیریں دھنیے کے سے دانے ترنجبین کے مشابہ رات کو اوس میں برستے لشکر کے گرد ڈھیر لگ جاتے صبح کو ہر ایک اپنی حاجت کے موافق اٹھا لیتا اور سلوٰی ایک پرندہ ہے جس کو بٹیر کہتے ہیں ۔ شام کو لشکر کے گرد ہزاروں جمع ہو جاتے ۔…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں