مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ قلتم يا موسى لن نؤمن لك حتى نرى الله جهرة فاخذتكم الصاعقة وانتم تنظرون

اور جب تم نے (موسیٰ) سے کہا کہ موسیٰ، جب تک ہم خدا کو سامنے نہ دیکھ لیں گے، تم پر ایمان نہیں لائیں گے، تو تم کو بجلی نے آ گھیرا اور تم دیکھ رہے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 55
  • پارہ 1
  • صفحہ 8

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. قُلْتُمْکہا تم نےqul'tum
  3. يَـٰمُوسَىٰاے موسیٰyāmūsā
  4. لَنہرگز نہیںlan
  5. نُّؤْمِنَہم ایمان لائیں گے / ہم اعتبار کریں گےnu'mina
  6. لَكَواسطے تیرےlaka
  7. حَتَّىٰیہاں تکḥattā
  8. نَرَىہم دیکھ لیںnarā
  9. ٱللَّهَاللہ کوl-laha
  10. جَهْرَةًۭسامنے / ظاہر / روبروjahratan
  11. فَأَخَذَتْكُمُپس پکڑ لیا تم کوfa-akhadhatkumu
  12. ٱلصَّـٰعِقَةُکڑک نےl-ṣāʿiqatu
  13. وَأَنتُمْاس حال میں تمwa-antum
  14. تَنظُرُونَتم دیکھ رہے تھےtanẓurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں