مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 78

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومنهم اميون لا يعلمون الكتاب الا اماني وان هم الا يظنون

اور بعض ان میں ان پڑھ ہیں کہ اپنے باطل خیالات کے سوا (خدا کی) کتاب سے واقف ہی نہیں اور وہ صرف ظن سے کام لیتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 78
  • پارہ 1
  • صفحہ 12

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اور جو جاہل ہیں ان کو تو کچھ بھی خبر نہیں کہ توریت میں کیا لکھا ہے مگر چند آرزوئیں جو اپنے عالموں سے جھوٹی باتیں سن رکھی ہیں (مثلًا بہشت میں یہودیوں کے سوا کوئی نہ جائے گا اور ہمارے باپ دادا ہم کو ضرور بخشوا لیں گے) اور یہ ان کے خیالات بے اصل ہیں جن کی کوئی دلیل ان کے پاس نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنْهُمْاور ان میں سے کچھwamin'hum
  2. أُمِّيُّونَان پڑھ ہیںummiyyūna
  3. لَانہیںlā
  4. يَعْلَمُونَوہ جانتےyaʿlamūna
  5. ٱلْكِتَـٰبَکتاب کوl-kitāba
  6. إِلَّآسوائےillā
  7. أَمَانِىَّخواہشات کےamāniyya
  8. وَإِنْاورنہیں ہیںwa-in
  9. هُمْوہhum
  10. إِلَّامگرillā
  11. يَظُنُّونَوہ گمان رکھتےyaẓunnūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں