أُمْنِيَّت
اسم · 6 بارمعنی: خواہشات کے · دوسرے تراجم: ان کی خواہشات ہیں / ان کی آرزوئیں ہیں, ساتھ تمہاری آرزؤں کے, ساتھ آرزؤں کے, اس کی تمنا
قرآن میں صورتیں
- أَمَانِىَّ ×2
- أَمَانِيُّهُمْ ×1
- بِأَمَانِيِّكُمْ ×1
- أُمْنِيَّتِهِۦ ×1
- ٱلْأَمَانِىُّ ×1
أُمْنِيَّت
معنی: خواہشات کے
أمنيت قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: خواہشات کے · دوسرے تراجم: ان کی خواہشات ہیں / ان کی آرزوئیں ہیں, ساتھ تمہاری آرزؤں کے, ساتھ آرزؤں کے, اس کی تمنا
المنى: التقدير. يقال: منى لك الماني، أي: قدر لك المقدر، ومنه: المنا الذي يوزن به فيما قيل، والمني للذي قدر به الحيوانات. قال تعالى: ألم يك نطفة من مني يمنى
قوله تعالى: ﴿من مني يمنى﴾ [القيامة: 37] المني: الماء الدافق، سمي منيا لأنه بقدر منه الحيوان. وأصل المني: القدر، يقال: منى لك الماني، أي قدر لك المقدر، وأنشد قول الشاعر: [من البسيط].
5 میں سے آیات 1–5
اور بعض ان میں ان پڑھ ہیں کہ اپنے باطل خیالات کے سوا (خدا کی) کتاب سے واقف ہی نہیں اور وہ صرف ظن سے کام لیتے ہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:78اور (یہودی اور عیسائی) کہتے ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوں کے سوا کوئی بہشت میں نہیں جانے کا۔ یہ ان لوگوں کے خیالاتِ باطل ہیں۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو دلیل پیش کرو
سورہ بقرہ، آیت 2:111(نجات) نہ تو تمہاری آرزوؤں پر ہے اور نہ اہل کتاب کی آرزوؤں پر۔ جو شخص برے عمل کرے گا اسے اسی (طرح) کا بدلا دیا جائے گا اور وہ خدا کے سوا نہ کسی کو حمایتی پائے گا اور نہ مددگار
سورہ نساء، آیت 4:123اور ہم نے تم سے پہلے کوئی رسول اور نبی نہیں بھیجا مگر (اس کا یہ حال تھا کہ) جب وہ کوئی آرزو کرتا تھا تو شیطان اس کی آرزو میں (وسوسہ) ڈال دیتا تھا۔ تو جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے خدا اس کو دور کردیتا ہے۔ پھر خدا اپنی آیتوں کو مضبوط کردیتا ہے۔ اور خدا علم والا اور حکمت والا ہے
سورہ حج، آیت 22:52تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا
سورہ حدید، آیت 57:14