مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 84

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ اخذنا ميثاقكم لا تسفكون دماءكم ولا تخرجون انفسكم من دياركم ثم اقررتم وانتم تشهدون

اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ آپس میں کشت وخون نہ کرنا اور اپنے کو ان کے وطن سے نہ نکالنا تو تم نے اقرار کر لیا، اور تم (اس بات کے) گواہ ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 84
  • پارہ 1
  • صفحہ 13

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. أَخَذْنَالیا ہم نےakhadhnā
  3. مِيثَـٰقَكُمْپختہ عہد تم سےmīthāqakum
  4. لَانہlā
  5. تَسْفِكُونَتم بہاؤ گےtasfikūna
  6. دِمَآءَكُمْخون اپنےdimāakum
  7. وَلَااورنہwalā
  8. تُخْرِجُونَتم نکالو گےtukh'rijūna
  9. أَنفُسَكُماپنی جانوں کو / اپنے لوگوں کوanfusakum
  10. مِّنسےmin
  11. دِيَـٰرِكُمْاپنے گھروںdiyārikum
  12. ثُمَّپھرthumma
  13. أَقْرَرْتُمْاقرار کیا تم نےaqrartum
  14. وَأَنتُمْاور تمwa-antum
  15. تَشْهَدُونَتم گواہ ہوtashhadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں