مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 86

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولئك الذين اشتروا الحياة الدنيا بالاخرة فلا يخفف عنهم العذاب ولا هم ينصرون

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی خریدی۔ سو نہ تو ان سے عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو (اور طرح کی) مدد ملے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 86
  • پارہ 1
  • صفحہ 13

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مفاد دنیوی کو آخرت کے مقابلہ میں قبول کیا اس لئے کہ جن لوگوں سے عہد کیا تھا اس کو دنیا کے خیال سے نبھایا اور اللہ کے جو احکام تھے ان کی پرواہ نہ کی تو پھر اللہ کے ہاں ایسوں کی کون سفارش یا حمایت کر سکتا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  3. ٱشْتَرَوُا۟جنہوں نے خرید لیish'tarawū
  4. ٱلْحَيَوٰةَزندگیl-ḥayata
  5. ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
  6. بِٱلْـَٔاخِرَةِ ۖبدلے آخرت کےbil-ākhirati
  7. فَلَاتو نہfalā
  8. يُخَفَّفُہلکا کیا جائے گاyukhaffafu
  9. عَنْهُمُان سےʿanhumu
  10. ٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābu
  11. وَلَااور نہwalā
  12. هُمْوہhum
  13. يُنصَرُونَمدد کئے جائیں گےyunṣarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں