مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل من كان عدوا لجبريل فانه نزله على قلبك باذن الله مصدقا لما بين يديه وهدى وبشرى للمؤمنين

کہہ دو کہ جو شخص جبرئیل کا دشمن ہو (اس کو غصے میں مر جانا چاہیئے) اس نے تو (یہ کتاب) خدا کے حکم سے تمہارے دل پر نازل کی ہے جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 97
  • پارہ 1
  • صفحہ 15

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجئےqul
  2. مَنجوman
  3. كَانَہےkāna
  4. عَدُوًّۭادشمنʿaduwwan
  5. لِّجِبْرِيلَجبرئیل کاlijib'rīla
  6. فَإِنَّهُۥتو بیشک وہ ہےfa-innahu
  7. نَزَّلَهُۥاس نے نازل کیا اس کوnazzalahu
  8. عَلَىٰاوپرʿalā
  9. قَلْبِكَتیرے دل کےqalbika
  10. بِإِذْنِساتھ اذنbi-idh'ni
  11. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  12. مُصَدِّقًۭاوہ تصدیق کرنے والا ہےmuṣaddiqan
  13. لِّمَاواسطے اس کے جوlimā
  14. بَيْنَدرمیانbayna
  15. يَدَيْهِاس کے ہاتھوں کےyadayhi
  16. وَهُدًۭىاور ہدایتwahudan
  17. وَبُشْرَىٰاور خوش خبریwabush'rā
  18. لِلْمُؤْمِنِينَمومنین کے لئیےlil'mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں