مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 105

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويسالونك عن الجبال فقل ينسفها ربي نسفا

اور تم سے پہاڑوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا ان کو اُڑا کر بکھیر دے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 105
  • پارہ 16
  • صفحہ 319

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَسْـَٔلُونَكَاور وہ سوال کرتے ہیں آپ سےwayasalūnaka
  2. عَنِبارے میںʿani
  3. ٱلْجِبَالِپہاڑوں کے (بارے میں)l-jibāli
  4. فَقُلْتو کہہ دیجیےfaqul
  5. يَنسِفُهَااکھاڑ دے گا ان کو۔ گرا دے گا ان کوyansifuhā
  6. رَبِّىمیرا ربrabbī
  7. نَسْفًۭاگرا دیناnasfan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں