نَسْف
اسم · 2 بارمعنی: گرا دینا۔ پھینک دینا · دوسرے تراجم: گرا دینا
قرآن میں صورتیں
- نَسْفًا ×2
نَسْف
معنی: گرا دینا۔ پھینک دینا
نسف قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گرا دینا۔ پھینک دینا · دوسرے تراجم: گرا دینا
نسفت الريح الشيء: اقتلعته وأزالته. يقال نسفته وانتسفته. قال تعالى: ينسفها ربي نسفا
قوله تعالى: ﴿فقل ينسفها ربي نسفا﴾ [طه: 105]. النسف: القلع، يقال: نسفت الريح الشيء: قلعته وأزالته عن مقره، وقيل: نسفها: دكها وتذريتها وهو قريب. قوله: ﴿ثم لننسفنه في اليم نسفا﴾ [طه: 97] أي لنذرينه تذرية كما تذور الرياح الغبار.
2 میں سے آیات 1–2
(موسیٰ نے) کہا جا تجھ کو دنیا کی زندگی میں یہ (سزا) ہے کہ کہتا رہے کہ مجھ کو ہاتھ نہ لگانا اور تیرے لئے ایک اور وعدہ ہے (یعنی عذاب کا) جو تجھ سے ٹل نہ سکے گا اور جس معبود (کی پوجا) پر تو (قائم و) معتکف تھا اس کو دیکھ۔ ہم اسے جلادیں گے پھر اس (کی راکھ) کو اُڑا کر دریا میں بکھیر دیں گے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:97اور تم سے پہاڑوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا ان کو اُڑا کر بکھیر دے گا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:105