تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی چپکےکہنا ہم سے نہیں چھپتا۔ وہ آپس میں جو سرگوشیاں کریں گے ہم کو خوب معلوم ہیں۔ یعنی جو ان میں زیادہ عقلمند ، صائب الرائے اور ہشیار ہو گا وہ کہے گا کہ میاں دس دن بھی کہاں ؟ صرف ایک ہی دن سمجھو ۔ اس کو زیادہ عقلمند اور اچھی راہ روش والا اس لئے فرمایا کہ دنیا کے زوال و فنا اور آخرت کی بقاء و دوام اور شدت ہول کو اس نے دوسروں سے زیادہ سمجھا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں