مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 115

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد عهدنا الى ادم من قبل فنسي ولم نجد له عزما

اور ہم نے پہلے آدم سے عہد لیا تھا مگر وہ (اسے) بھول گئے اور ہم نے ان میں صبر وثبات نہ دیکھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 115
  • پارہ 16
  • صفحہ 320

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. عَهِدْنَآعہد کیا ہم نےʿahid'nā
  3. إِلَىٰٓطرفilā
  4. ءَادَمَآدم کےādama
  5. مِنسےmin
  6. قَبْلُاس سے پہلےqablu
  7. فَنَسِىَتو وہ بھول گیاfanasiya
  8. وَلَمْاور نہیںwalam
  9. نَجِدْپایا ہم نےnajid
  10. لَهُۥاس کے لیےlahu
  11. عَزْمًۭاعزم۔ پختگیʿazman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں