مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان لك الا تجوع فيها ولا تعرى

یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 118
  • پارہ 16
  • صفحہ 320

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. لَكَتمہارے لیےlaka
  3. أَلَّاکہ نہallā
  4. تَجُوعَتم بھوکے رہو گےtajūʿa
  5. فِيهَااس میںfīhā
  6. وَلَااور نہwalā
  7. تَعْرَىٰننگے ہوں گے۔ عریاں ہوگےtaʿrā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں