مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 119

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانك لا تظما فيها ولا تضحى

اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 119
  • پارہ 16
  • صفحہ 320

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

انسان کی یہ ہی بڑی ضرورتیں ہیں ، کھانا ، پینا ، پہننا اور رہنے کے لئے مکان جس میں دھوپ بارش کا بچاؤ ہو ، جنت میں اس طرح کی کوئی تکلیف نہیں ۔ ہر طرح راحت ہی راحت ہے ؂ بہشت آنجا کہ آزارے نبا شد۔ یہاں راحت کا ذکر نہیں کیا ۔ صرف تکلیفوں کی نفی کی شاید متنبہ کرنے کے لئے کہ یہاں سے نکلے تو ان سب چیزوں کی تکلیف اٹھاؤ گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّكَاور بیشک تمwa-annaka
  2. لَانہlā
  3. تَظْمَؤُا۟پیاسے ہو گےtaẓma-u
  4. فِيهَااس میںfīhā
  5. وَلَااور نہwalā
  6. تَضْحَىٰدھوپ لگے گیtaḍḥā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں