مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اني انا ربك فاخلع نعليك انك بالواد المقدس طوى

میں تو تمہارا پروردگار ہوں تو اپنی جوتیاں اتار دو۔ تم (یہاں) پاک میدان (یعنی) طویٰ میں ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 12
  • پارہ 16
  • صفحہ 312

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"طُویٰ" اس میدان کا نام ہے۔ شاید وہ میدان پہلے سے متبرک تھا یا اب ہو گیا۔ موسٰیؑ کی جوتیاں ناپاک تھیں اس لئے اتروا دی گئیں۔ باقی موزہ یا جوتہ پاک ہو تو اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں پورا مسئلہ فقہ میں دیکھنا چاہیئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  2. أَنَا۠میںanā
  3. رَبُّكَتیرا رب ہوںrabbuka
  4. فَٱخْلَعْپس اتار دوfa-ikh'laʿ
  5. نَعْلَيْكَ ۖاپنے جوتوں کوnaʿlayka
  6. إِنَّكَبیشک تمinnaka
  7. بِٱلْوَادِوادی میں ہوbil-wādi
  8. ٱلْمُقَدَّسِمقدسl-muqadasi
  9. طُوًۭىطوی کی (مقدس وادی میں ہو)ṭuwan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں