مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا اخترتك فاستمع لما يوحى

اور میں نے تم کو انتخاب کرلیا ہے تو جو حکم دیا جائے اسے سنو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 13
  • پارہ 16
  • صفحہ 313

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَااور میں نےwa-anā
  2. ٱخْتَرْتُكَچن لیا تجھ کوikh'tartuka
  3. فَٱسْتَمِعْپس غور سے سنوfa-is'tamiʿ
  4. لِمَاواسطے اس کے جوlimā
  5. يُوحَىٰٓوحی کیا جاتا ہےyūḥā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں