مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما اتاها نودي يا موسى

جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 11
  • پارہ 16
  • صفحہ 312

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس قصہ کے مختلف اجزاء سورہ قصص ، سورہ طہٰ اور سورہ اعراف میں سے جمع کئے جا سکتے ہیں۔ یہاں مدین سے مصر کی طرف واپسی کا واقعہ مذکور ہے۔ مدین میں حضرت شعیبؑ کی صاحبزادی سے حضرت موسٰیؑ کا نکاح ہو گیا تھا۔ کئ سال وہاں مقیم رہنے کے بعد حضرت موسٰیؑ نے مصر جانے کا ارادہ کیا ۔ حاملہ بیوی ہمراہ تھی ، رات اندھیری تھی ، سردی کا شباب تھا، بکریوں کا گلہ بھی ساتھ لے کر چلے تھے۔ اس حالت میں راستہ بھول گئے بکریاں متفرق ہو گئیں اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّآپھر جبfalammā
  2. أَتَىٰهَاوہ آئے اس کے پاسatāhā
  3. نُودِىَپکارے گئےnūdiya
  4. يَـٰمُوسَىٰٓاے موسیٰyāmūsā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں