حضرت موسٰی علیہ السلام کو بری صحبت سے بچنے کا حکم
نہ روک نہ دے اس سے یعنی قیامت پر یقین رکھنے سے یا نماز سے ۔ اللہ نے موسٰیؑ کو برے کی صحبت سے منع کیا تو اور کوئی کس شمار میں ہے۔ کذا فی الموضح۔ غرض یہ ہے کہ دنیا پرست کافر کی چاپلوسی یا زیادہ نرمی اور مداہنت اختیار نہ کی جائے۔ ورنہ اندیشہ ہے کہ آدمی بلند مقام سے نیچے پٹک دیا جائے العیاذ باللہ۔