مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اعجلك عن قومك يا موسى

اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 83
  • پارہ 16
  • صفحہ 317

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَمَآاور کیا چیزwamā
  2. أَعْجَلَكَلائی تجھ کوaʿjalaka
  3. عَنسےʿan
  4. قَوْمِكَتیری قوم سےqawmika
  5. يَـٰمُوسَىٰاے موسیٰyāmūsā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں