مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واني لغفار لمن تاب وامن وعمل صالحا ثم اهتدى

اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 82
  • پارہ 16
  • صفحہ 317

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

مغضوبین کے بالمقابل یہ مغفورین کا بیان ہوا۔ یعنی کتنا ہی بڑا مجرم ہو اگر سچے دل سے تائب ہو کر ایمان و عمل صالح کا راستہ اختیار کر لے اور اسی پر موت تک مستقیم رہے تو اللہ کے یہاں بخشش اور رحمت کی کمی نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنِّىاور بیشک میںwa-innī
  2. لَغَفَّارٌۭالبتہ بہت بخشنے والا ہوںlaghaffārun
  3. لِّمَنواسطے اس کےliman
  4. تَابَجس نے توبہ کیtāba
  5. وَءَامَنَاور وہ ایمان لایاwaāmana
  6. وَعَمِلَاور اس نے عمل کیےwaʿamila
  7. صَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥan
  8. ثُمَّپھرthumma
  9. ٱهْتَدَىٰراہ پائی۔ ہدایت پائیih'tadā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں