مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ طٰہٰ، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال فانا قد فتنا قومك من بعدك واضلهم السامري

فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 135 میں سے آیت 85
  • پارہ 16
  • صفحہ 317

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تم تو ادھر آئے اور ہم نے تیری قوم کو ایک سخت آزمائش میں ڈال دیا، جس کا سبب عالم اسباب میں سامری بنا ہے۔ کیونکہ اسی کےاغواء و اضلال سے بنی اسرائیل نے موسٰیؑ کی غیبت میں بچھڑا پوجنا شروع کر دیا تھا۔ جس کا قصہ سورہ اعراف میں گذر چکا ہے۔ (تنبیہ) سامری کا نام بھی بعض کہتے ہیں موسٰی تھا۔ بعض کے نزدیک یہ اسرائیلی تھا بعض کے نزدیک قبطی بہرحال جمہور کی رائے یہ ہے کہ یہ شخص حضرت موسٰیؑ کے عہد کا منافق تھا اور منافقین کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. فَإِنَّاپس بیشک ہم نےfa-innā
  3. قَدْتحقیقqad
  4. فَتَنَّاآزمایا ہم نےfatannā
  5. قَوْمَكَتیری قوم کوqawmaka
  6. مِنۢسےmin
  7. بَعْدِكَتیرے بعدbaʿdika
  8. وَأَضَلَّهُمُاور بھٹکا دیا ان کوwa-aḍallahumu
  9. ٱلسَّامِرِىُّسامری نےl-sāmiriyu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں