مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 105

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر ان الارض يرثها عبادي الصالحون

اور ہم نے نصیحت (کی کتاب یعنی تورات) کے بعد زبور میں لکھ دیا تھا کہ میرے نیکوکار بندے ملک کے وارث ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 105
  • پارہ 17
  • صفحہ 331

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

کامل وفادار بندوں سے حق تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ ان کو دنیا و آخرت کی کامیابی اور اس زمین اور جنت کی زمین کا وارث بنائے گا۔ چنانچہ فرمایا۔ اِنَّ الۡاَرۡضَ لِلّٰہِ ۟ۙ یُوۡرِثُہَا مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ (اعراف۔۱ٍ۲۸) اور اِنَّا لَنَنۡصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡاَشۡہَادُ ۔ (مومن۔۵۱) اور وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. كَتَبْنَالکھ لیا ہم نےkatabnā
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلزَّبُورِزبورl-zabūri
  5. مِنۢسےmin
  6. بَعْدِکے بعدbaʿdi
  7. ٱلذِّكْرِذکرl-dhik'ri
  8. أَنَّبیشکanna
  9. ٱلْأَرْضَزمینl-arḍa
  10. يَرِثُهَاوارث ہوں گے اس کےyarithuhā
  11. عِبَادِىَمیرے بندےʿibādiya
  12. ٱلصَّـٰلِحُونَصالح بندےl-ṣāliḥūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں