مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وادخلناه في رحمتنا انه من الصالحين

اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 75
  • پارہ 17
  • صفحہ 328

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب لوطؑ کی قوم پر عذاب بھیجا تو لوطؑ اور اس کےساتھیوں کو ہم نےاپنی مہربانی اور رحمت کی چادر میں ڈھانپ لیا۔ تا نیکوں کا اور بدوں کا انجام الگ الگ ظاہر ہو جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَدْخَلْنَـٰهُاور داخل کیا ہم نے اس کوwa-adkhalnāhu
  2. فِىمیںfī
  3. رَحْمَتِنَآ ۖاپنی رحمتraḥmatinā
  4. إِنَّهُۥیقینا وہinnahu
  5. مِنَمیں سے تھےmina
  6. ٱلصَّـٰلِحِينَنیک لوگوںl-ṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں