تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حکمت و حکومت اور علم و فہم جو انبیاء کی شان کےلائق ہو۔ بستی سے مراد "سدوم" اور اس کے ملحقات ہیں۔ وہاں کے لوگ خلاف فطرت افعال کے مرتکب اور بہت سے گندے کاموں میں مبتلا تھے۔ ان کا قصہ پہلے کئ جگہ گذر چکا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں