تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی حلال و حرام دونوں طریقوں سے محفوظ تھی۔ یعنی عیسٰیؑ کو جو "روح اللہ" کے لقب سے ملقب ہیں اس کے پیٹ میں پرورش کیا۔ ان کا "نشانی" ہونا سورہ آل عمران اور سورہ مریم میں بیان ہو چکا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں