تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بانجھ عورت کو ولادت کے قابل کر دیا۔ بعض متصوفین کہا کرتے ہیں کہ جو کوئی اللہ کو پکارے توقع سے یا ڈر سے وہ اصلی محب نہیں۔ یہاں سے ان کی غلطی ظاہر ہوئی ۔ انبیاء سے بڑھ کر خدا کا محب کون ہو سکتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں