مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الله يدخل الذين امنوا وعملوا الصالحات جنات تجري من تحتها الانهار ان الله يفعل ما يريد

جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں چل رہیں ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 14
  • پارہ 17
  • صفحہ 333

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

منکرین مجادلین اور مذبذبین کے بعد یہاں مومنین مخلصین کا انجام نیک بیان فرمایا۔ جس کو مناسب جانے سزا دے اور جس پر چاہے انعام فرمائے ۔ اس کا کوئی ہاتھ پکڑنے والا نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  3. يُدْخِلُداخل کرے گاyud'khilu
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  5. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  6. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  7. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  8. جَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātin
  9. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  10. مِنmin
  11. تَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihā
  12. ٱلْأَنْهَـٰرُ ۚنہریںl-anhāru
  13. إِنَّبیشکinna
  14. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  15. يَفْعَلُکرتا ہےyafʿalu
  16. مَاجو وہmā
  17. يُرِيدُچاہتا ہےyurīdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں