مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكذلك انزلناه ايات بينات وان الله يهدي من يريد

اور اسی طرح ہم نے اس قرآن کو اُتارا ہے (جس کی تمام) باتیں کھلی ہوئی (ہیں) اور یہ (یاد رکھو) کہ خدا جس کو چاہتا ہے ہدایات دیتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 16
  • پارہ 17
  • صفحہ 334

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  2. أَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhu
  3. ءَايَـٰتٍۭنشانیاںāyātin
  4. بَيِّنَـٰتٍۢکھلیbayyinātin
  5. وَأَنَّاور بیشکwa-anna
  6. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  7. يَهْدِىہدایت دیتا ہےyahdī
  8. مَنجس کوman
  9. يُرِيدُوہ چاہتا ہےyurīdu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں