مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكاين من قرية امليت لها وهي ظالمة ثم اخذتها والي المصير

اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 48
  • پارہ 17
  • صفحہ 338

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَكَأَيِّناور کتنی ہیwaka-ayyin
  2. مِّنمیں سےmin
  3. قَرْيَةٍبستیوںqaryatin
  4. أَمْلَيْتُمیں نے ڈھیل دیamlaytu
  5. لَهَاان کوlahā
  6. وَهِىَاور وہwahiya
  7. ظَالِمَةٌۭظالم تھیںẓālimatun
  8. ثُمَّپھرthumma
  9. أَخَذْتُهَامیں نے پکڑ لیا ان کوakhadhtuhā
  10. وَإِلَىَّاور میری طرف ہیwa-ilayya
  11. ٱلْمَصِيرُپلٹنا ہے۔ لوٹنا ہےl-maṣīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں