مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَمْلَى

قرآن میں أملى

معنی: تو میں نے ڈھیل دی

أملى قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
9
آیات
8
سورتیں
7
مادّہ
م ل و

أَمْلَى

فعل · 9 بار

معنی: تو میں نے ڈھیل دی · دوسرے تراجم: ڈھیل دے رہے ہیں, ہم مہلت دے رہے ہیں, اور میں مہلت دے رہا ہوں ان کو۔ میں ڈھیل دے رہا ہوں, میں نے ڈھیل دی

قرآن میں صورتیں

  • وَأُمْلِى ×3
  • نُمْلِى ×2
  • فَأَمْلَيْتُ ×2
  • أَمْلَيْتُ ×1
  • تُمْلَىٰ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿أنما نملي لهم﴾ [آل عمران:178] أي نطيل لهم المدة وندر عليه الأرزاق استدراجا لهم، والإملاء: الإمداد، ومنه قيل للمدة الطويلة ملاوة من الدهر، وملي من الدهر. قال تعالى: ﴿واهجرني مليا﴾ [مريم:46] أي دهرا طويلا، وتملى بكذا: تمتع به مدة وملاوة من الزمان.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

الميم واللام والحرف المعتل أصل صحيح يدل على امتداد في شيء زمان أو غيره. وأمليت القيد للبعير إملاء، إذا وسعته. وتمليت عمري، إذا استمتعت به. والملوان: الليل والنهار. والملاوة: ملاوة العيش، أي قد أملي له. ومن الباب إملاء الكتاب.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ م ل و پر مکمل اندراجات

أملى والی آیات

8 میں سے آیات 1–8

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کافر لوگ یہ نہ خیال کریں کہ ہم جو ان کو مہلت دیئے جاتے ہیں تو یہ ان کے حق میں اچھا ہے۔ (نہیں بلکہ) ہم ان کو اس لئے مہلت دیتے ہیں کہ اور گناہ کرلیں۔ آخرکار ان کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:178
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر (بڑی) مضبوط ہے

    سورہ اعراف، آیت 7:183
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم سے پہلے بھی رسولوں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں تو ہم نے کافروں کو مہلت دی پھر پکڑ لیا۔ سو (دیکھ لو کہ) ہمارا عذاب کیسا تھا

    سورہ رعد، آیت 13:32
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور مدین کے رہنے والے بھی۔ اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھر ان کو پکڑ لیا۔ تو (دیکھ لو) کہ میرا عذاب کیسا (سخت) تھا

    سورہ حج، آیت 22:44
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے

    سورہ حج، آیت 22:48
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں

    سورہ فرقان، آیت 25:5
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا

    سورہ محمد، آیت 47:25
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے

    سورہ قلم، آیت 68:45