مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فالذين امنوا وعملوا الصالحات لهم مغفرة ورزق كريم

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے ان کے لئے بخشش اور آبرو کی روزی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 50
  • پارہ 17
  • صفحہ 338

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱلَّذِينَتو وہ لوگfa-alladhīna
  2. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  3. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  4. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  5. لَهُمان کے لیےlahum
  6. مَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratun
  7. وَرِزْقٌۭاور رزق ہےwariz'qun
  8. كَرِيمٌۭعزت والاkarīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں