مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين سعوا في اياتنا معاجزين اولئك اصحاب الجحيم

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 51
  • پارہ 17
  • صفحہ 338

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. سَعَوْا۟جنہوں نے سعی کیsaʿaw
  3. فِىٓمیںfī
  4. ءَايَـٰتِنَاہماری آیاتāyātinā
  5. مُعَـٰجِزِينَعاجز کرنے والے۔ پرانے والے (ہوکر)muʿājizīna
  6. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  7. أَصْحَـٰبُوالے ہیںaṣḥābu
  8. ٱلْجَحِيمِجہنمl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں