تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی نفس قیامت کا ہولناک حادثہ اچانک آ پہنچے یا اسی قیامت کے دن کا عذاب سامنے آ جائے ۔اور ممکن ہے عَذَابُ یَوۡمٍ عَقِیۡمٍ سے دنیا کا عذاب مراد ہو۔ یعنی دنیا ہی میں سزا مل جائے جس سے کوئی رستگاری کی شکل نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں