مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الملك يومئذ لله يحكم بينهم فالذين امنوا وعملوا الصالحات في جنات النعيم

اس روز بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور ان میں فیصلہ کردے گا تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 56
  • پارہ 17
  • صفحہ 339

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قیامت کے دن اکیلے خدا کی بادشاہت کام کرے گی۔ کسی کی ظاہری و مجازی حکومت برائے نام بھی باقی نہ رہے گی۔ اس وقت سب دنیا کا بیک وقت عملی فیصلہ ہو جائے گا۔ جس کی تفصیل آگے مذکور ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلْمُلْكُحکومتal-mul'ku
  2. يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhin
  3. لِّلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahi
  4. يَحْكُمُفیصلہ کرے گاyaḥkumu
  5. بَيْنَهُمْ ۚان کے درمیانbaynahum
  6. فَٱلَّذِينَپس وہ لوگfa-alladhīna
  7. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  8. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  9. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  10. فِىمیں ہوں گےfī
  11. جَنَّـٰتِجنتوںjannāti
  12. ٱلنَّعِيمِنعمت بھریl-naʿīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں