مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين كفروا وكذبوا باياتنا فاولئك لهم عذاب مهين

اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 57
  • پارہ 17
  • صفحہ 339

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  3. وَكَذَّبُوا۟اور جھٹلایاwakadhabū
  4. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کوbiāyātinā
  5. فَأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگfa-ulāika
  6. لَهُمْان کے لیےlahum
  7. عَذَابٌۭعذاب ہوگاʿadhābun
  8. مُّهِينٌۭرسوا کنmuhīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں