مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين هاجروا في سبيل الله ثم قتلوا او ماتوا ليرزقنهم الله رزقا حسنا وان الله لهو خير الرازقين

اور جن لوگوں نے خدا کی راہ میں ہجرت کی پھر مارے گئے یا مر گئے۔ ان کو خدا اچھی روزی دے گا۔ اور بےشک خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 58
  • پارہ 17
  • صفحہ 339

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. هَاجَرُوا۟جنہوں نے ہجرت کی۔ جو ہجرت کریںhājarū
  3. فِىمیںfī
  4. سَبِيلِراستےsabīli
  5. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  6. ثُمَّپھرthumma
  7. قُتِلُوٓا۟قتل کیے گئےqutilū
  8. أَوْیاaw
  9. مَاتُوا۟خود مرگئےmātū
  10. لَيَرْزُقَنَّهُمُالبتہ ضرور رزق دے گا ان کوlayarzuqannahumu
  11. ٱللَّهُاللہl-lahu
  12. رِزْقًارزقriz'qan
  13. حَسَنًۭا ۚاچھاḥasanan
  14. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  15. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  16. لَهُوَالبتہ وہlahuwa
  17. خَيْرُبہترینkhayru
  18. ٱلرَّٰزِقِينَرازق ہےl-rāziqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں