تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اسی طرح کفر و جہل سے جو قوم روحانی موت مر چکی تھی ، ایمان و معرفت کی روح سے اس کو زندہ کر دے گا۔ یعنی اتنے احسانات و انعامات دیکھ کر بھی اس کا حق نہیں مانتا۔ منعم حقیقی کو چھوڑ کر دوسروں کے سامنے جھکنے لگتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں