مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حج، آیت 74

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما قدروا الله حق قدره ان الله لقوي عزيز

ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 78 میں سے آیت 74
  • پارہ 17
  • صفحہ 341

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

سمجھتے تو ایسی گستاخی کیوں کرتے ۔ کیا اللہ کی شان رفیع اور قدر و منزلت اتنی ہے کہ ایسی کمزور چیزوں کو اس کا ہمسر بنا دیا جائے؟ (العیاذ باللہ) اس کی قوت و عزت کے سامنے تو بڑے بڑے مقرب فرشتے اور پیغمبر بھی مجبور و بے بس ہیں۔ آگے ان کا ذکر کیا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَانہیںmā
  2. قَدَرُوا۟انہوں نے قدر کیqadarū
  3. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  4. حَقَّجیسے حق ہےḥaqqa
  5. قَدْرِهِۦٓ ۗاس کی قدر کاqadrihi
  6. إِنَّبیشکinna
  7. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  8. لَقَوِىٌّالبتہ قوت والا ہے،laqawiyyun
  9. عَزِيزٌزبردست ہےʿazīzun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں