تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی بعض فرشتوں سے پیغامبری کا کام لیتا ہے (مثلًا جبریلؑ) اور بعض انسانوں سے جن کو خدا اس منصب کے لئے انتخاب فرمائے گا ظاہر ہے ان کا درجہ تمام خلائق سے اعلیٰ ہونا چاہئے۔ یعنی ان کی تمام باتوں کو اور ان کے ماضی و مستقبل کے تمام احوال کو دیکھتا ہے اس لئے وہ ہی حق رکھتا ہے کہ جس کے احوال و استعداد پر نظر کر کے منصب رسالت پر فائز کرنا چاہے فائز کر دے۔ اَللّٰہُ اَعۡلَمُ حَیۡثُ یَجۡعَلُ رِسَالَتَہٗ (انعام۔۱۲۴) حضرت شاہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں