مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مومنون، آیت 95

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا على ان نريك ما نعدهم لقادرون

اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 118 میں سے آیت 95
  • پارہ 18
  • صفحہ 348

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innā
  2. عَلَىٰٓاوپر اس بات کےʿalā
  3. أَنکہan
  4. نُّرِيَكَہم دکھائیں تجھ کوnuriyaka
  5. مَاجس کاmā
  6. نَعِدُهُمْہم وعدہ کر رہے ہیں ان سےnaʿiduhum
  7. لَقَـٰدِرُونَالبتہ قادر ہیںlaqādirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں