مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 50

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افي قلوبهم مرض ام ارتابوا ام يخافون ان يحيف الله عليهم ورسوله بل اولئك هم الظالمون

کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے یا (یہ) شک میں ہیں یا ان کو یہ خوف ہے کہ خدا اور اس کا رسول ان کے حق میں ظلم کریں گے (نہیں) بلکہ یہ خود ظالم ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 50
  • پارہ 18
  • صفحہ 356

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

روگ یہ کہ خدا و رسول کو سچ مانا لیکن حرص نہیں چھوڑتی کہ کہے پر چلیں ۔ جیسے بیمار چاہتا ہے چلے اور پاؤں نہیں اٹھتا۔ یعنی خدا و رسول کی بابت کوئی دھوکہ لگا ہوا ہے اور حضور ﷺ کی صداقت یا اللہ کے وعد و وعید میں کوئی شک و شبہ ہے؟ یا یہ گمان ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان کے معاملات کا خلاف انصاف فیصلہ کریں گے؟ اس لئے ان کی عدالت میں مقدمہ لیجانے سے کتراتے ہیں۔ سو یاد رکھو وہاں تو ظلم و بے انصافی کا احتمال ہی نہیں۔ ہاں خود…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَفِىکیا میںafī
  2. قُلُوبِهِمان کے دلوں (میں)qulūbihim
  3. مَّرَضٌکوئی بیماری ہےmaraḍun
  4. أَمِیاami
  5. ٱرْتَابُوٓا۟وہ شک میں پڑے ہوئے ہیںir'tābū
  6. أَمْیاam
  7. يَخَافُونَوہ ڈرتے ہیںyakhāfūna
  8. أَنکہan
  9. يَحِيفَظلم کرے گاyaḥīfa
  10. ٱللَّهُاللہl-lahu
  11. عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
  12. وَرَسُولُهُۥ ۚاور اس کا رسولwarasūluhu
  13. بَلْبلکہbal
  14. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāika
  15. هُمُوہhumu
  16. ٱلظَّـٰلِمُونَجو ظالم ہیںl-ẓālimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں