مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن يطع الله ورسوله ويخش الله ويتقه فاولئك هم الفائزون

اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 52
  • پارہ 18
  • صفحہ 356

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو فی الحال فرمانبردار ہو، گذشتہ تقصیرات پر نادم ہو کر اور خدا سے ڈر کر توبہ کرے اور آئندہ برے راستہ سے بچ کر چلے، اسی کے لئے دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَناور جوwaman
  2. يُطِعِاطاعت کرے گاyuṭiʿi
  3. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  4. وَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  5. وَيَخْشَاور ڈرے گاwayakhsha
  6. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  7. وَيَتَّقْهِاور تقوی کرے گا اس سےwayattaqhi
  8. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگ ہیںfa-ulāika
  9. هُمُوہhumu
  10. ٱلْفَآئِزُونَجو کامیاب ہونے والے ہیںl-fāizūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں