فائِز
اسم · 4 بارمعنی: کامیاب ہونے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْفَآئِزُونَ ×4
فائِز
معنی: کامیاب ہونے والے ہیں
فائز قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کامیاب ہونے والے ہیں
الفوز: الظفر بالخير مع حصول السلامة.
الفاء والواو والزاء كلمتان متضادتان. فالأولى النجاة والأخرى الهلكة.
4 میں سے آیات 1–4
جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:20آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے
سورہ مومنون، آیت 23:111اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں
سورہ نور، آیت 24:52اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں
سورہ حشر، آیت 59:20