مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذا بلغ الاطفال منكم الحلم فليستاذنوا كما استاذن الذين من قبلهم كذلك يبين الله لكم اياته والله عليم حكيم

اور جب تمہارے لڑکے بالغ ہوجائیں تو ان کو بھی اسی طرح اجازت لینی چاہیئے جس طرح ان سے اگلے (یعنی بڑے آدمی) اجازت حاصل کرتے رہے ہیں۔ اس طرح خدا تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 59
  • پارہ 18
  • صفحہ 358

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی لڑکا جب تک نابالغ ہے تین وقتوں کے سوا باقی اوقات میں بلا اجازت لئے آ جا سکتا ہے۔ جس وقت حد بلوغ کو پہنچا پھر اس کا حکم ان ہی مردوں جیسا ہو گا جو اس سے پہلے بالغ ہو چکے ہیں۔ اور جن کا حکم پیشتر آیت یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَدۡخُلُوۡا بُیُوۡتًا غَیۡرَ بُیُوۡتِکُمۡ حَتّٰی تَسۡتَاۡنِسُوۡا وَ تُسَلِّمُوۡا عَلٰۤی اَہۡلِہَا (النور۔۲۷) میں گذر چکا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذَااور جبwa-idhā
  2. بَلَغَپہنچ جائیںbalagha
  3. ٱلْأَطْفَـٰلُبچےl-aṭfālu
  4. مِنكُمُتم میں سےminkumu
  5. ٱلْحُلُمَبلاغت کوl-ḥuluma
  6. فَلْيَسْتَـْٔذِنُوا۟پس چاہیے کہ وہ اجازت لیا کریںfalyastadhinū
  7. كَمَاجیسا کہkamā
  8. ٱسْتَـْٔذَنَاجازت لیتے تھےis'tadhana
  9. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  10. مِنجوmin
  11. قَبْلِهِمْ ۚان سے پہلے تھےqablihim
  12. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  13. يُبَيِّنُبیان کرتا ہےyubayyinu
  14. ٱللَّهُاللہl-lahu
  15. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  16. ءَايَـٰتِهِۦ ۗاپنی آیات کوāyātihi
  17. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  18. عَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmun
  19. حَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں