مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حُلُم

قرآن میں حلم

معنی: خواب ہیں

حلم قرآن کی 4 سورتوں کی 5 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
5
سورتیں
4
مادّہ
ح ل م

حُلُم

اسم · 6 بار

معنی: خواب ہیں · دوسرے تراجم: خوابوں کی, بلوغت کو, بلاغت کو, ان کی عقلیں

قرآن میں صورتیں

  • أَحْلَٰمٍ ×2
  • ٱلْحُلُمَ ×2
  • ٱلْأَحْلَٰمِ ×1
  • أَحْلَٰمُهُم ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحلم: ضبط النفس والطبع عن هيجان الغضب، وجمعه أحلام، قال الله تعالى: أم تأمرهم أحلامهم بهذا [الطور/ 32] ، قيل معناه: عقولهم ، وليس الحلم في الحقيقة هو العقل، لكن فسروه بذلك لكونه من مسببات العقل ، وقد حلم وحلمه العقل وتحلم، وأحلمت المرأة: ولدت أولادا حلماء ، قال الله تعالى: إن إبراهيم لحليم أواه منيب

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿لأواه حليم﴾ [التوبة: 114] الحلم أصله ضبط النفس عن هيجان الغضب، وإذا ورد في صفات الله تعالي فمعناه الذي لا يستفزه عصيان العصاة، ولا يستخفه الغضب عليه. وقوله: ﴿أم تأمرهم أحلامهم بهذا﴾ [الطور: 32] قيل: عقولهم، والحلم: العقل، وفيه نظر، إذ قد سمع إطلاقه مرادا به العقل، والأصل في الإطلاق الحقيقة، ومن ذلك قوله:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ل م پر مکمل اندراجات

حلم والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں آتی

    سورہ یوسف، آیت 12:44
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بلکہ (ظالم) کہنے لگے کہ (یہ قرآن) پریشان (باتیں ہیں جو) خواب (میں دیکھ لی) ہیں۔ (نہیں) بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ (یہ شعر ہے جو اس) شاعر (کا نتیجہٴ طبع) ہے۔ تو جیسے پہلے (پیغمبر نشانیاں دے کر) بھیجے گئے تھے (اسی طرح) یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے

    سورہ انبیاء، آیت 21:5
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! تمہارے غلام لونڈیاں اور جو بچّے تم میں سے بلوغ کو نہیں پہنچے تین دفعہ یعنی (تین اوقات میں) تم سے اجازت لیا کریں۔ (ایک تو) نماز صبح سے پہلے اور (دوسرے گرمی کی دوپہر کو) جب تم کپڑے اتار دیتے ہو۔ اور تیسرے عشاء کی نماز کے بعد۔ (یہ) تین (وقت) تمہارے پردے (کے) ہیں ان کے (آگے) پیچھے (یعنی دوسرے وقتوں میں) نہ تم پر کچھ گناہ ہے اور نہ ان پر۔ کہ کام کاج کے لئے ایک دوسرے کے پاس آتے رہتے ہو۔ اس طرح خدا اپنی آیتیں تم سے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا بڑا علم والا اور بڑا حکمت والا ہے

    سورہ نور، آیت 24:58
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب تمہارے لڑکے بالغ ہوجائیں تو ان کو بھی اسی طرح اجازت لینی چاہیئے جس طرح ان سے اگلے (یعنی بڑے آدمی) اجازت حاصل کرتے رہے ہیں۔ اس طرح خدا تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے

    سورہ نور، آیت 24:59
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا ان کی عقلیں ان کو یہی سکھاتی ہیں۔ بلکہ یہ لوگ ہیں ہی شریر

    سورہ طور، آیت 52:32