مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نور، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما المؤمنون الذين امنوا بالله ورسوله واذا كانوا معه على امر جامع لم يذهبوا حتى يستاذنوه ان الذين يستاذنونك اولئك الذين يؤمنون بالله ورسوله فاذا استاذنوك لبعض شانهم فاذن لمن شئت منهم واستغفر لهم الله ان الله غفور رحيم

مومن تو وہ ہیں جو خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان لائے اور جب کبھی ایسے کام کے لئے جو جمع ہو کر کرنے کا ہو پیغمبر خدا کے پاس جمع ہوں تو ان سے اجازت لئے بغیر چلے نہیں جاتے۔ اے پیغمبر جو لوگ تم سے اجازت حاصل کرتے ہیں وہی خدا پر اور اس کے رسول پر ایمان رکھتے ہیں۔ سو جب یہ لوگ تم سے کسی کام کے لئے اجازت مانگا کریں تو ان میں سے جسے چاہا کرو اجازت دے دیا کرو اور ان کے لئے خدا سے بخششیں مانگا کرو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 64 میں سے آیت 62
  • پارہ 18
  • صفحہ 359

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اوپر کی آیتوں میں آنے کے وقت استیذان (اجازت طلب کرنے) کا ذکر تھا۔ یہاں جانے کے وقت استیذان کی ضرورت بتلائی ہے۔ یعنی پورے ایمان والے وہ ہیں جو رسول کے بلانے پر حاضر ہوتے ہیں اور جب کسی اجتماعی کام میں شریک ہوں مثلاً جمعہ، عیدین، جہاد اور مجلس مشاورت وغیرہ تو بدون اجازت کے اٹھ کر نہیں جاتے۔ یہ ہی لوگ ہیں جو کامل اور صحیح معنی میں اللہ اور رسول کو مانتے ہیں۔ یعنی غوروفکر کرنے کے بعد جس کو مناسب سمجھیں اجازت دیدیں۔ اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. ٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūna
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  4. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  5. بِٱللَّهِاللہ کے ساتھbil-lahi
  6. وَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول کے ساتھwarasūlihi
  7. وَإِذَااور جبwa-idhā
  8. كَانُوا۟وہ ہوتے ہیںkānū
  9. مَعَهُۥاس کے ساتھmaʿahu
  10. عَلَىٰٓپرʿalā
  11. أَمْرٍۢکسی کام (پر)amrin
  12. جَامِعٍۢاجتماعی۔ اہمjāmiʿin
  13. لَّمْنہیںlam
  14. يَذْهَبُوا۟وہ جاتےyadhhabū
  15. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  16. يَسْتَـْٔذِنُوهُ ۚاجازت لے لیں آپ سےyastadhinūhu
  17. إِنَّبیشکinna
  18. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  19. يَسْتَـْٔذِنُونَكَجو اجازت مانگتے ہیں آپ سےyastadhinūnaka
  20. أُو۟لَـٰٓئِكَیہی وہulāika
  21. ٱلَّذِينَلوگ ہیںalladhīna
  22. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتے ہیںyu'minūna
  23. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  24. وَرَسُولِهِۦ ۚاور اس کے رسول پرwarasūlihi
  25. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  26. ٱسْتَـْٔذَنُوكَوہ اجازت مانگیں آپ سےis'tadhanūka
  27. لِبَعْضِاپنے بعضlibaʿḍi
  28. شَأْنِهِمْکام کے لیےshanihim
  29. فَأْذَنتو اجازت دے دوfadhan
  30. لِّمَنجس کے لیےliman
  31. شِئْتَچاہو تمshi'ta
  32. مِنْهُمْان میں سےmin'hum
  33. وَٱسْتَغْفِرْاور بخشش مانگوwa-is'taghfir
  34. لَهُمُان کے لیےlahumu
  35. ٱللَّهَ ۚاللہ تعالیٰ (سے )l-laha
  36. إِنَّبیشکinna
  37. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  38. غَفُورٌۭغفورghafūrun
  39. رَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں