مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَدْرَؤُا۟

قرآن میں يدرؤا

معنی: اور وہ دور کرتے ہیں

يدرؤا قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
د ر أ

يَدْرَؤُا۟

فعل · 4 بار

معنی: اور وہ دور کرتے ہیں · دوسرے تراجم: پس ہٹا لو, اور دور کرتا ہے۔ ٹال سکتا ہے

قرآن میں صورتیں

  • وَيَدْرَءُونَ ×2
  • فَٱدْرَءُوا۟ ×1
  • وَيَدْرَؤُا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الدرء: الدفع. درأه يدرؤه درءا ودرأة: دفعه. وتدارأ القوم: تدافعوا في الخصومة ونحوها واختلفوا. ودارأت، بالهمز: دافعت. وكل من دفعته عنك فقد درأته. قال أبو زبيد:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ د ر أ پر مکمل اندراجات

يدرؤا والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ خود تو (جنگ سے بچ کر) بیٹھ ہی رہے تھے مگر (جنہوں نے راہ خدا میں جانیں قربان کردیں) اپنے (ان) بھائیوں کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اگر ہمارا کہا مانتے تو قتل نہ ہوتے۔ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو اپنے اوپر سے موت کو ٹال دینا

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:168
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے (مصائب پر) صبر کرتے ہیں اور نماز پڑھتے ہیں اور جو (مال) ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتے ہیں اور نیکی سے برائی دور کرتے ہیں یہی لوگ ہیں جن کے لیے عاقبت کا گھر ہے

    سورہ رعد، آیت 13:22
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور عورت سے سزا کو یہ بات ٹال سکتی ہے کہ وہ پہلے چار بار خدا کی قسم کھائے کہ بےشک یہ جھوٹا ہے

    سورہ نور، آیت 24:8
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان لوگوں کو دگنا بدلہ دیا جائے گا کیونکہ صبر کرتے رہے ہیں اور بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں

    سورہ قصص، آیت 28:54