مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذا راتهم من مكان بعيد سمعوا لها تغيظا وزفيرا

جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 12
  • پارہ 18
  • صفحہ 361

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی دوزخ کی آگ محشر میں جہنمیوں کو دور سے دیکھ کر جوش میں بھر جائے گی اور اس کی غضبانک آوازوں اور خوفناک پھنکاروں سے بڑے بڑے دلیروں کے پتے پانی ہو جائیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِذَاجبidhā
  2. رَأَتْهُموہ دیکھے گی ان کوra-athum
  3. مِّنسےmin
  4. مَّكَانٍۭجگہ (سے)makānin
  5. بَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin
  6. سَمِعُوا۟سنیں گےsamiʿū
  7. لَهَااس کے لیےlahā
  8. تَغَيُّظًۭاغضب۔ غصے کی آوازtaghayyuẓan
  9. وَزَفِيرًۭااور جوش کی آوازیںwazafīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں