تَغَيُّظ
اسم · 1 بارمعنی: غضب۔ غصے کی آواز
قرآن میں صورتیں
- تَغَيُّظًا ×1
تَغَيُّظ
معنی: غضب۔ غصے کی آواز
تغيظ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غضب۔ غصے کی آواز
الغيظ: أشد غضب، وهو الحرارة التي يجدها الإنسان من فوران دم قلبه، قال: قل موتوا بغيظكم [آل عمران/ 119] ، ليغيظ بهم الكفار
قوله تعالى: ﴿والكاظمين الغيظ﴾ [آل عمران: 134]. الغيظ: أشد الغضب؛ وهو الحرارة التي يجدها الإنسان من ثوران دم قلبه، فهو أخص من الغضب؛ فكل غيظ غضب وليس كل غضب غيظا: ﴿سمعوا لها تغيظا ونفيرا﴾ [الفرقان: 12] أي سمعوا لجهنم غليانا وأزيزا كما يسمع ذلك من غليان القدر. والمعنى سمعوا غليان تغيظ. وقوله تعالى: ﴿تكاد تميز من الغيظ﴾…
1 میں سے آیات 1–1
جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے
سورہ فرقان، آیت 25:12