تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ جواب ہوا مَالِہٰذَا الرَّسُوۡلِ یَاۡکُلُ الطَّعَامَ الخ کا یعنی آپ سے پہلے جتنے پیغمبر دنیا میں آئے سب آدمی تھے آدمیوں کی طرح کھاتے پیتے اور معاشی ضروریات کے لئے بازار بھی جاتے تھے انکو فرشتہ بنا کر نہیں بھیجا جو کھانے پینے اور حوائج بشریہ سے مستغنی ہوں۔ اس سے معلوم ہوا کہ ضرورت کے لئے بازاروں میں پھرنا شان تقدس اور بزرگی کے منافی نہیں۔ بلکہ اگر بازار نہ جانے کا منشاء کبروخودبینی ہو تو یہ بزرگی کے خلاف ہے۔ یعنی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں