مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 36

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فقلنا اذهبا الى القوم الذين كذبوا باياتنا فدمرناهم تدميرا

اور کہا کہ دونوں ان لوگوں کے پاس جاؤ جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی۔ (جب تکذیب پر اڑے رہے) تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 36
  • پارہ 19
  • صفحہ 363

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آیات تکوینیہ کو جو اللہ کی توحید وغیرہ پر دال ہیں اور انبیائے سابقین کے متفقہ بیانات کو جن کا تھوڑا بہت چرچا پہلے سے چلا آتا تھا، جھٹلا کر خدائی کے دعوے کرنے لگے تھے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَقُلْنَاتو کہا ہم نےfaqul'nā
  2. ٱذْهَبَآدونوں جاؤidh'habā
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلْقَوْمِاس قوم کیl-qawmi
  5. ٱلَّذِينَجنہوں نےalladhīna
  6. كَذَّبُوا۟جھٹلایاkadhabū
  7. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کوbiāyātinā
  8. فَدَمَّرْنَـٰهُمْتو ہلاک کردیا ہم نے ان کوfadammarnāhum
  9. تَدْمِيرًۭاہلاک کرناtadmīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں